• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں دو ملین دینار کی لاگت سے15 مقدس مقامات کی مرمت جاری

جمعرات 05-12-2013
in فلسطین
0
plf dinar
0
SHARES
0
VIEWS

عرب ممالک کے انجینیئرز مشتمل "فیڈریشن آف عرب انجینیر” کے صدرنے  کہا ہے کہ فلسطین کی مقامی تنظیموں اور این جی اوز کے تعاون سے مقبوضہ بیت المقدس میں  دو ملین  اردنی دینا کی لاگت سے کم سے کم  15  قدیم مقدس اور تاریخی مقامات کی تعمیرو مرمت کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عرب انجینیئر فیڈریشن کے صدر انجینیئر سامی عبیدات نے عمان میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ عمان میں  رواں ماہ کی  09  اور  10  تاریخ کو لینڈ مارک ہوٹل میں ایک تقریب منعقد کی جا رہی ہے جس میں مقبوضہ بیت المقدس کے تاریخی مقدس مقامات کی تعمیرو مرمت کے لیے مزید فنڈز جمع کرنے کے ساتھ ساتھ وسط دسمبرمیں بیت المقدس میں ہفتہ تعمیرات کا بھی اعلان کیا جائے گا۔

نیوزکانفرنس میں انجینیئر فیڈریشن کے نائب صدر اور تعمیراتی کمیٹی کے سربراہ انجینیئر ماجد الطباع  اور دیگر ارکان بھی موجود تھے۔ اس موقع پر فیڈریشن کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ بیت المقدس کی تعمیر کے حوالے سے شعور اجاگرکرنے کے لیے "بیت المقدس کو درپیش تعمیراتی اور انسانی چیلنجز” کا عنوان دیا جائے گا۔

ایک سوال کے جواب میں انجینیئر الطباع نے کہا کہ ہمارا مقابلہ اسرائیل  ایک منظم ریاست [اسرائءیل] کے ساتھ ہے۔ ایک طرف مٹھی بھر افراد ہیں جو بیت المقدس کے مقدس مقامات کے دفاع اور تحفظ کے لیے کوشاں ہیں اور دوسری طرف اسرائیل نے پوری ریاستی مشینری مقدس مقامات کو یہودیانے پرصرف کر رکھی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.