• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کپڑوں میں چاقو چھپانے کے الزام میں 15 سالہ فلسطینی لڑکی گرفتار

اتوار 27-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0795
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کی العیسویہ کالونی سے ایک پندرہ سالہ فلسطینی لڑکی کو حراست میں لیا ہے، جس پر الزام ہے کہ وہ یہودی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کررہی تھی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے بتایا کہ پولیس نے العیسویہ کے داخلی راستے سے ایک فلسطینی لڑکی کو اس وقت حراست میں لیا جب اس کی تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا۔ دوران تفتیش لڑکی نے اعتراف کیا کہ وہ یہودی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی تیاری کررہی تھی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ فلسطینی لڑکی کو بغیر کسی مزاحمت کے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس سےتفتیش جاری ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حراست میں لی گئی فلسطینی لڑکی کا تعلق العیسویہ کالونی سے ہے اور اس کا نام سند سمیر عبید بتایا جاتا ہے جس کی عمر پندرہ سال ہے۔ قبل ازیں قابض فوجیوں نے مغربی کنارے کے الخلیل شہر سے تل ارمیدہ کے مقام سے بھی ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.