• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 13 سال بعد رہا

منگل 29-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0815
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو 13 سال قید میں رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مہند عبدالرؤف محمد الجعبری کی رہائی سوموار اور منگل کی درمیانی شب عمل میں لائی گئی۔

رپورٹ کے مطابق رہائی پانے والے فلسطینی شہری الجعبری کا آبائی تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے ہے۔

قبل ازیں مہند الجعبری کے اہل خانہ نے بتایا تھا کہ اسرائیلی حکام ک جانب سے انہیں اطلاع دی گئی ہے کہ الجعبری کو رہائی کے بعد جلد ہی خاندان کے حوالے کردیا جائے گا۔

خیال رہے کہ مہند الجعبری کو صہیونی فوجیوں نے 28 مارچ 2003 ء کو گرفتار کیا تھا۔ ان پر اسلامی جہاد کےعسکری ونگ القدس بریگیڈ سے تعلق اور اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.