• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ماؤں کا عالمی دن: 13 فلسطینی مائیں بچوں سے دورصہیونی زندانوں میں قید

منگل 22-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0743
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے’’کلب برائے اسیران‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپنے بچوں، اہل وعیال اور احباب سے دور اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی ماؤں کی تعداد 13 ہوچکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینی مائیں اپنے بچوں سے ملاقات سے بھی محروم رکھی جاتی ہیں۔ حتیٰ کہ انہیں اپنے اہل وعیال کے ساتھ ٹیلیفون پربات تک کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 45 سالہ اسیرہ عبلہ العدم کا تعلق مغربی کنارے کے الخلیل شہر سے ہے۔ العدم 9 بچوں کی ماں ہیں۔ انہیں صہیونی فوج نے 20 دسمبر 2015 ء کو حراست میں لیا۔ گرفتاری سے قبل انہیں گولیاں ماری گئی تھیں۔ وہ شدید زخمی ہونے کے باوجود اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل ہیں۔اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل دیگر فلسطینی ماؤں میں تمارا شریتح، ھیفاء ابو ارمیلہ، عیلہ العدم، امیرہ حمیدات، یاسمین شعبان، عالیہ العباسی، اسراء جعابیص، سامیہ مشاھرہ، خالدہ جرار[رکن قانون ساز کونسل]، حلوہ حمامرہ، امینہ صلاح، نسرین حسن اور سناء الحافی شامل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.