• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجیوں پرحملے کی کوشش کے الزام میں 13 سالہ فلسطینی بچہ گرفتار

اتوار 21-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0396
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک تیرہ سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ اس پر اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی بچے کو الخلیل کے دورا قصبے سے مسجد ابراہیمی سے چند سو گز کے فاصلے سے حراست میں لیا۔ اس کی شناخت کرم عاطف قصاص کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر صرف تیرہ سال بیان کی جاتی ہے۔

اسرائیلی ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے بچے کے قبضے سے ایک چاقو بھی برآمد کیا گیا ہے۔ گرفتاری کے بعد تفتیش کے لیے اسے ایک حراستی مرکز منتقل کردیا گیا ہے جہاں پولیس اور انٹیلی جنس ادارے اس سے تفتیش کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطین میں یکم اکتوبر 2015 ء کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران الخلیل شہر کے بچوں اور نوجوانوں نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ اس شہرمیں اسرائیلی فوجیوں پر چاقو اور فائرنگ سے کئی حملے ہوچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوجیوں پرحملے کی کوشش کے الزام میں 13 سالہ فلسطینی بچہ گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.