• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کے 13 باشندے مسجد اقصیٰ سے بے دخل

پیر 24-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112046
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 13 فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا۔ فلسطینیوں کی بے دخلی یہودیوں کے مذہبی تہوار’عید العرش‘ کے ایام میں عمل میں لائی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیے گئے شہریوں میں القدس میں ’فتح‘ کے سیکرٹری شادی مطور، فلسطینی محکمہ اوقاف کے چار ارکان رائد الزغیر، محمد الدباغ، حسام سدر، مھدی العباسی، محمود اللطیف، ایہاب زگیر، حمزہ زغیر، رامی فاخوری، جمیل العباسی، جہاد قوس، محمود المونس اور ثائر ابو صبیح شامل ہیں۔

ان فلسطینیوں کی 30 دن تک قبلہ اوّل میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کے 13 باشندے مسجد اقصیٰ سے بے دخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.