• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں نئے تعلیمی سال کا اغاز، 13 لاکھ فلسطینی طلباء اسکول روانہ

جمعرات 30-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11882
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات)     بدترین معاشی حالات کا سامنا کرنے والے لاکھوں فلسطینی طلباء کے تعلیمی سال برائے 2018ء۔ 2019ء کا آغاز ہوگیا ہے۔ فلسطین کے محکمہ تعلیم کے مطابق ملک کے 3030 تعلیمی اداروں میں تعلیم کے حصول کے لیے 13 لاکھ طلباء طالبات نے تدریسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین بھربالخصوص غزہ کی پٹی کے عوام کو اسرائیلی اور فلسطینی اتھارٹی کی پابندیوں کے باعث بدترین معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود لاکھوں فلسطینی طلباء طالبات کل سے اسکول گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں نئے تعلیمی سال کا اغاز، 13 لاکھ فلسطینی طلباء اسکول روانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.