• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا شمالی یروشلم میں 13 ہزار ایکٹر اراضی ہتھیانے کا منصوبہ

اتوار 09-11-2014
in فلسطین
0
plf 13thousand
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے میں تعینات اسرائیلی فوج کے نام نہاد ‘یہودا اینڈ سامریا بریگیڈ’ کے کمانڈر نطزان عالون کا ایک بیان قصبے کے داخلے دروازے پر ڈیوٹی دینے والے فوجی آنے جانے والوں کو پڑھ کر سنا رہے تھے۔ بیان میں کہا گیا تھا ‘کہ اسرائیلی حکام نے نسلی امیتاز کی مظہر دیوار فاصل کے اس پار بیت اقصی گائوں کی تیرہ ہزار ایکڑ اراضی بحق سرکار ضبط کر لی ہے۔ ‘
 
دیہی کونسل کے سربراہ سعادی خطاب نے ‘وفا’ نیوز ایجنسی کو بتایا کہ اسرائیل کا حالیہ فیصلہ فلسطینی علاقے کو یہودی رنگ میں رنگنے کے منصوبوں کا حصہ ہے۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے بیت اقصی گاوں کو الگ تھلگ کر کے اسے 2500 نفوس پر مشتمل بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
 
دیہی کونسل کے سربراہ نے انسانی حقوق انجمنوں سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ اسرائیل کو اپنا فیصلہ واپس لینے پر مجبور کیا جائے کیونکہ اس پر عمل درآمد کی صورت میں درجنوں کسان اپنی زرعی زمین تک پہنچنے سے محروم ہو سکتے ہیں۔
 
انہوں نے مقامی اداروں سے بھی درخواست کی کہ وہ اسرائیل کی غیر قانونی سکیموں کے ثابت قدم فلسطینی کسانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے آواز بلند کریں۔
 
اسرائیل کا یہ اقدام صہیونی حکومت کی اس ضلعی کمیٹی کے فیصلے کے چند روز بعد سامنے آیا ہے جس کے تحت مقبوضہ مشرقی یروشلم میں 278 رہائشی مکانات کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔
 
یہ منصوبہ اسرائیلی حکومت کی اس کوشش کا مظہر ہے جس کے تحت وہ یہودی بستیوں کو توسیع دیکر دراصل فلسطینی اتھارٹی کو اس بات کی سزا چاہتی ہے کہ رام اللہ نے اقوام میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی پر اقوام متحدہ میں شکایت کیوں لگائی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.