• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا نہتے فلسطینی مظاہرین پر ہولناک تشدد، 13 شہری شدید زخمی

جمعہ 15-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1881
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں جمعرات کی شام ایک فلسطینی طالب علم رہ نماء کی گرفتاری پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، جس کے بعد قابض اسرائیلی فوج نے نہتے مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے، جس کے نتیجے میں کم سے کم 13 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کی شام رام اللہ میں مغربی المزرعہ قصبے میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی جب قابض فوجیوں نے طلباء تنظیم اسلامک بلاک کے سابق سربراہ طارق ربیع کو حراست میں لے لیا۔ طارق ربیع کی گرفتاری پر شہری نعرے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے اوران کی بلا جواز گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا۔

اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر براہ راست گولیاں چلائیں، آنسوگیس کی شیلنگ کی اور دھاتی گولیوں کے ساتھ صوتی بموں کا بھی استعمال کیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے نو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے کچھ شہریوں کے سینے اور چہروں پر گولیاں لگی ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

زخمی ہونے والے افراد میں سے دو کو موقع پر فوری طبی امداد مہیا کی گئی جب کہ 11 زخمیوں کو اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رات گئے اسرائیلی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کےدرمیان اکا دکا جھڑپیں جاری تھیں۔ احتجاج کا دائرہ جامعہ بیرزیت تک پھیل گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو کچلنے کے لیے اضافی نفری بھی طلب کر لی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا نہتے فلسطینی مظاہرین پر ہولناک تشدد، 13 شہری شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.