• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جارحیت سے زخمی فلسطینی 13 سال بعد جان کی بازی ہار گیا

بدھ 11-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1321
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے 2003ء میں غزہ کے علاقے خان یونس میں حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی نوجوان شادی ابو شقرہ خان یونس میں الکتیبہ قتل عام کے دوران زخمی ہوگیا تھا۔

طبی ذرائع نے بتایا کہ ابو شقرہ علاج کے لئے گرین لائن کے پرے برزلائی میڈیکل سنٹر میں موجود تھے اور وہیں پر انہوں نے اپنی زندگی کے آخری سانس لیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی جارحیت سے زخمی فلسطینی 13 سال بعد جان کی بازی ہار گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.