• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں سے فلسطینی شہری 12 سال بعد قید سے رہا

جمعہ 06-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6177
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جیلوں میں مسلسل بارہ سال تک قید وبند کی صعوبتیں جھیلنے والے ایک فلسطینی کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شہر جنین سے تعلق رکھنے والے احمد محمد سلیم زیود مغربی جنین کے السیلہ الحارثیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

زیود کو اسرائیلی زندانوں میں طویل عرصے تک قید تنہائی میں رکھا گیا۔ رہائی کے بعد اپنے اہل خانہ اور اقارب سے بات چیت کرتے ہوئے زیود کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی رہائی کی خوشی ہے مگر یہ خوشی ادھوری ہے۔ یہ اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتی جب تک  اسرائیلی زندانوں میں قید تمام فلسطینیوں کو رہا نہیں کردیا جاتا۔

رہائی پانے والے فلسطینی نے بتایا کہ اس کے اسیر ساتھیوں میں بڑی تعداد میں بیمار ہیں اور انہیں صیہونی جیلروں کی طرف سے مجرمانہ غفلت اور دانستہ لاپرواہی کا سامنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندانوں سے فلسطینی شہری 12 سال بعد قید سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.