• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الشیخ حسن یوسف کی صیہونی زندان سے 11 ماہ بعد رہائی کا فیصلہ

جمعرات 04-10-2018
in فلسطین
0
0Pala112101
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مرکزی رہنما 58 سالہ الشیخ حسن یوسف کو 11 اکتوبر 2018 ٓء کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کو اسرائیلی حکام کی طرف سے بتایا گیا کہ حماس رہنما الشیخ حسن یوسف کو گیارہ ماہ کے بعد رہا کیا جا رہا ہے تاہم ان کی رہائی کے فیصلے پر 11 اکتوبر کو عمل درآمد کیا جائے گا۔

الشیخ حسن یوسف کے صاحبزادے اویس نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے انہیں بتایا گیا ہے کہ الشیخ حسن یوسف کی قید کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں گیارہ اکتوبر کو رہا کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن الشیخ حسن یوسف کو 13 دسمبر 2017ء کو حراست میں لے لیا تھا۔ گرفتاری کے بعد انہیں چھ ماہ کے لیے انتظامی قید کے تحت جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔ بعد ازاں ان کی مدت میں مزید توسیع کردی گئی تھی۔ یہ ان کی پہلی گرفتاری نہیں بلکہ وہ اس سے قبل 21 سال صیہونی زندانوں میں قید وبند کی صعوبتیں اٹھا چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالشیخ حسن یوسف کی صیہونی زندان سے 11 ماہ بعد رہائی کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.