• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ مغربی کنارے سے 11 فلسطینی زیر حراست

جمعہ 15-06-2018
in فلسطین
0
0Pala5902
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا اور 11 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے عائدہ مہاجر کیمپ میں تلاشی کے بعد دو نوجوانوں اور معاذ محمد ابو بکر اور احمد میری کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے طولکرم شہر کے نور شمس مہاجر کیمپ پر چھاپا مار کر فلسطینی رکن پارلیمان فتحی قرعاوی کے بیٹے برعاء قرعاوی کو حراست میں لے لیا۔

برعاء قرعاوی کے علاوہ اسرائیلی فوج پچھلے ہفتے کے دوران فتحی قرعاوی کے دوسرے بیٹے حمزہ کو بھی حراست میں لے چکی ہے۔

اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے مشرقی بیت المقدس کے شعفات مہاجر کیمپ سے آٹھ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ مغربی کنارے سے 11 فلسطینی زیر حراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.