• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت کا بیت المقدس میں مسجد شہید، 11 مکانات مسمار کرنے کا حکم

بدھ 20-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1072
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس میں جبل البابا کے مقام پر واقع مسجد کو شہید اور اسی کالونی میں فلسطینیوں کے گیارہ مکانات فوری طور پر مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ’’جبل البابا‘‘ سوسائٹی کے مندوب عطاء اللہ مزارعہ نے بتایا کہ گذشتہ روز اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے مزارعہ اور جھالین خاندانوں کے ملکیتی گیارہ مکانات اور مقامی جامع مسجد ’’عبادہ بن صامت‘‘ کو شہید کرنے کا حکم دیا۔

رپورٹ کے مطابق اگر فلسطینیوں کے گیارہ مکانات مسمار کردیے جاتے ہیں تو اس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد بے گھر ہونے کا اندیشہ ہے۔ مجموعی طورپر یہ گیارہ مکانات 880 مربع میٹر کے رقبے پرتعمیر کیے گئے ہیں۔ صہیونی حکام کی جانب س 150 مربع میٹر رقبے پربنائی گئی مسجد کو شہید کرنے کا بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی عہدیدار نے بتایا کہ صہیونی حکام کی جانب سے فروری میں جبل البابا سوسائٹی میں مکانا مسماری کے بارہ نوٹس جاری کیے گئے تھے تاہم فلسطینی شہریوں کی جانب سے انہدامی نوٹس مسترد کردیے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی عدالت کا بیت المقدس میں مسجد شہید، 11 مکانات مسمار کرنے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.