• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 19 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

باب العامود میں چند ہفتوں میں 11 فدائی کارروائیوں کا ریکارڈ

جمعرات 18-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0353
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے باب العامود کے مقام پر گذشتہ چند ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کی جانب سے یہودی فوجیوں پر 11 حملے کیے گئے، جس کے بعد صہیونی فوج کو سخت تشویش اور خوف لاحق ہوچکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں باب العامود کو ’’دہشت گردی کا دروازہ‘‘ قرار دیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب باب العامود کے مقام پر فلسطینیوں کی جانب سے 11 مزاحمتی حملے کیے گئے۔ ان میں دو بار فائرنگ اور نو مرتبہ چاقو سے حملے کیے گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چند ہفتوں کے دوران چھ کارروئیاں کی گئیں جب کہ ایک ہفتے میں تین حملے کیے گئے جن میں ایک یہودی ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں۔ صہیونی فوج کی جانب سے نو فلسطینیوں کو شہید اور چھ کو حراست میں لے لیا گیا۔

حملہ آور فلسطینیوں میں پانچ کم عمر تھے جب کہ تین حملے خواتین اور بچیوں نے کیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ برس اکتوبر کے بعد سے اب تک مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 180 فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineباب العامود میں چند ہفتوں میں 11 فدائی کارروائیوں کا ریکارڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.