• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری اسرائیلی عدالت سے 10 سال بعد رہا

بدھ 14-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4352
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو مسلسل 10 سال تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 29 سالہ احمد عادل محمد ابو سلیم کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قائم بلاطہ پناہ گزین کیمپ سے ہے۔

احمد ابو سلیم کو گذشتہ روز جنوبی الخلیل کی الظاھریہ چیک پوسٹ پر لایا گیا جہاں اسے اس کے ورثاء کے حوالے کیا گیا۔ اس موقع پر رہائی پانے والے فلسطینی نوجوان کے اہل خانہ اور دوستوں کی بڑی تعداد اس کے استقبال کے لیے موجود تھی جنہوں نے ایک قافلے کی شکل میں اسے نابلس پہنچایا۔

خیال رہے کہ ابو سلیم کو صہیونی فورسز نے 2006ء میں حراست میں لیا گیا تھا۔ اسے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی حمایت کی پاداش میں دس سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی تھی۔ سزا پوری ہونے کے بعد اسے رہا کیا گیا۔ اس ساری قید جزیرہ نما النقب کی جیل میں کاٹی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.