• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے تین فسطینی نوجوانوں کو پانچ سے 10 سال قید کی سزائیں

بدھ 07-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4277
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت کی جانب سے کل منگل کو متعدد فلسطینی نوجوانوں کو سنگ باری کے الزامات کے تحت قید اور بھاری جرمانوں کی سنگین سزائیں سنائی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک سال قبل فلسطین کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام پر دوابشہ نامی ایک فلسطینی خاندان کو زندہ جلائے جانے کے رد عمل میں صہیونی فورسز پر سنگ باری کرنے والے متعدد فلسطینی لڑکوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان کے خلاف اسرائیلی فوجیوں اور تنصیبات پر سنگ باری، شیشے کے ٹکڑوں اور پٹرول بموں سے حملوں کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی عدالت سے 20 سالہ فسطینی وسام محمد مصلح صلاح کستیرو کو 10 سال قید اور 15 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

اس کے بھائی نور الدین (عمر18 سال) کو پانچ سال قید اور القدس سے تعلق رکھنے والے 18 سالہ احمد عزمی حمودہ بکری کو آٹھ سال قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس سے قبل صہیونی فورسز نے کستیرو خاندان کا مکان بھی انتقامی کارروائی کے تحت مسمار کیا جا چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے تین فسطینی نوجوانوں کو پانچ سے 10 سال قید کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.