• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی طالبہ کو 10 ماہ قید اور جرمانہ کی سزا

بدھ 20-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1928
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی طالبہ کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پرصہیونی ریاست کے خلاف اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں دس ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز رام اللہ میں قائم اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے یونیورسٹی کی طالبہ 20 سالہ دنیا مصلح کو قید اور جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔ مصلح کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم ہے۔ جہاں وہ الدھیشہ پناہ گزین کیمپ کی رہائشی بتائی جاتی ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دنیا مصلح کو دس ماہ قید کے ساتھ ساتھ دو ہزار شیکل جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ جو امریکی کرنسی میں 520 ڈالر کے مساوی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے دنیا مصلح کو گذشتہ برس دو نومبر کو حراست میں لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی طالبہ کو 10 ماہ قید اور جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.