• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی طالب علم کو 09 ماہ قید، 1800 ڈالر جرمانہ

منگل 03-06-2014
in فلسطین
0
plf 18 dollars
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک عدالت نے فلسطینی طالب علم مصعب صالح التلاحمہ کو نو ماہ قید اور  1800  ڈالر جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ مصعب کے والد صالح التلاحمہ صہیونی فوج کی جارحیت میں شہید ہوچکے ہیں اور خود مصعب الخلیل شہر میں پولی ٹیکنک یونیورسٹی میں زیرتعلیم ہے۔

اسیر طالب علم کے اہل خانہ نے "مرکز اطلاعات فلسطین” کو بتایا کہ جنوبی رام اللہ میں قائم "عوفر” نامی عدالت نے گذشتہ روز طالب علم مصعب کے خلاف جاری مقدمہ کی سماعت کے دوران اسے نو ماہ قید اور اٹھاہ سو ڈالر جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔ جرمانہ کی عدم ادائیگی پر اٹھارہ ماہ اضافی قید کاٹنا ہوگی۔

خیال رہے کہ مصعب گذشتہ برس دسمبر سے "عوفر” جیل میں قید ہے۔ اسے ماضی میں بھی فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی فوج نے کئی مرتبہ حراست میں لیا۔ مصعب کے والد اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے ملٹری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے ایک اہم کمانڈر تھے جو انجینیئر صالح التلاحمہ کے نام سے جانے جاتے تھے۔ انہیں  2003 ء میں صہیونی فوج نے رام اللہ میں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.