• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

نوجوان نسل کو مسئلہ فلسطین سے آگہی فراہم کرنا اہم تریم فریضہ ہے۔ معروف سماجی کارکن علی قاسم

جمعہ 05-01-2018
in پاکستان
0
0Pala9774
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم سے علی قاسم فاؤنڈیشن کے چیئر مین اور معروف سماجی رہنما اور یوتھ رہنما علی قاسم کی ملاقات مورخہ 3 جنوری کو ہوئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملاقات کے دوران فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم نے یوتھ رہنما علی قاسم کو فلسطین فاؤنڈیشن کے قیام اور اغراض و مقاصد سمیت گزشتہ دس سالہ جد وجہد سے آگاہ کیا جس پر علی قاسم کاکہنا تھا کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جد وجہد مثالی ہے اور پاکستان کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں سمیت نوجوانوں اور سول سوسائٹی کے لئے مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے کے لئے نمونہ عمل ہے۔ ا س موقع پر علی قاسم نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا حصہ بننے کا عزم کرتے ہوئے سندھ بھر میں ڈائریکٹر کے طور پر اپنی ذمہ داریوں کو انجام دینے کا عزم بھی کیا اور نوجوانوں کے لئے مسئلہ فلسطین سے متعلق آگہی کے لئے مختلف موضوعات روشنی ڈالتے ہوئے جلد ہی نوجوانوں کے لئے فلسطین آگہی مہم چلانے پر بھی زور دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.