• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: ضلع پلوامہ میں نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ حملہ

ہفتہ 02-01-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: ضلع پلوامہ میں نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ کشمیر میں  بس اسٹینڈ پر نامعلوم افراد گرنیڈ پھینک کر فرار ، جس کے نتیجے میں 8 افراد  زخمی، جن میں 2 افراد  کی حالت نازک ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے اوانتی پورہ میں مسافر بس اسٹینڈ پر نامعلوم افراد  کی جانب سے اس وقت ہینڈگرنیڈ کا حملہ کیا  جب بس اسٹینڈ پر متعدد شہری اپنی بسوں کے منتظر کھڑے تھے  ۔

نامعلوم افراد نے زیادہ ہجوم والی جگہ پر گرنیڈ پھینکا اور فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 8 افراد شدید زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہےتاہم حملے کے بعد بس اسٹینڈ پر بھگدڑ اور افراتفری مچ گئی۔

اس حملے کے نتیجے میں کشمیر علاقہ  پولیس نے حملے کے فوری بعد علاقے کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی لی تاہم اب تک کسی قسم کی گرفتاری کی خبریں موصول نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسےدو انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنے اور وفاق کے ماتحت کرنے کے بعد سے گرنیڈ حملوں میں اضافہ ہوا ہے جن میں مجموعی طور پر 11 اہلکار ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

بشکریہ :کشمیر میڈیا سروس 

Tags: اوانتی پورہبھارتی دہشتگردضلع پلوامہمقبوضہ کشمیرہینڈ گرنیڈ حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.