• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مظلوم فلسطینیوں کی جد وجہد ضرور رنگ لائے گی۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا کردار قابل تقلید ہے۔ نصر سحر عباسی

بدھ 08-02-2017
in پاکستان
0
0Pala5982
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی- (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی مرکزی سرپرست کمیٹی کے رکن اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما پیرزادہ ازہر علی شاہ ہمدانی کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ف) کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی محترمہ نصر سحر عباسی سے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان عوامی تحریک کے قیصر اقبال قادری، آل پاکستان سنی تحریک کے سربراہ مطلوب اعوان قادری، پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما قاضی زاہد، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم ، سیکرٹری اطلاعات علی احمر، غیور احمد سمیت ڈاکٹر مدثر اور دیگر شریک تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد سے ملاقات کے دوران پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کاکہنا تھا کہ مظلوم فلسطینیوں کی جد وجہد ضرور رنگ لائے گی اور پاکستان کے عوام فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، ان کاکہنا تھا کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا کردار قابل تقلید ہے ، اس موقع پر انہوں نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ وہ بہت جلد سندھ اسمبلی میں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عنوان پر بھرپور قرار داد پیش کریں گی،ملاقات کے دوران فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم نے نصر ت سحر عباسی کو فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی دس سالہ کارکردگی کا جائزہ پیش کیا جس پر انہوں نے خراج تحسین پیش کیا، اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں نے رکن سندھ اسمبلی نصر ت سحر عباسی کو فلسطین فاؤنڈیشن کی مرکزی سرپرست کمیٹی میں شمولیت اور تعاون کی ییشلکش کی جس پر انہوں نے اپنے مکمل تعاون اور بھرپور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

 

0Pala5983

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.