• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا وفد بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں شرکت کے لئے لبنان پہنچ گیا

پیر 12-03-2018
in پاکستان
0
0Pala10396
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا پانچ رکنی وفد لبنان کے دارالحکومت پہنچ گیا۔ وفد کی قیادت سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما جماعت اسلامی مظفر ہاشمی اور رکن سندھ اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان محفوظ یار خان کر رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وفد میں آئی ایس او پاکستان اور انجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدور بھی شامل ہیں۔ فلسطین فاؤنڈیشن کے وفد کو بیروت ائیر پورٹ پر کانفرنس کے میزبان اعلی شخصیات اور علمائے کرام نے خوش آمدید کہا۔ دو روزہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کا عنوان “القدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے”۔

فلسطین کانفرنس میں مفتی اعظم القدس سمیت دنیا کے 80 ممالک سے مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس کا مقاصد مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے کوششوں کو تیز کرنا ہے۔ کانفرنس میں مقبوضہ فلسطین سے آنے والے فلسطینی نوجوانوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا وفد بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں شرکت کے لئے لبنان پہنچ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.