• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بیروت: لبنانی دارلحکومت میں فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

ہفتہ 24-03-2018
in پاکستان
0
0Pala10510
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) لبنان کے دارلحکومت بیروت میں فلسطین کے مظلوم عوام کے حقوق کے دفاع میں چوتھی عالمی کانفرنس بعنوان ’’ کل القدس عاصمۃ کل الفلسطین‘‘ کا انعقاد مورخہ 12،13اور 14مارچ کو کیا گیا ۔بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں دنیا بھر کے 80 ممالک کے 400 سے زائد مندوبین نے شرکت کی او ر فلسطین کے عوام کے حقوق کا دفاع کرنے اور قبلہ اوّل کی

آزادی کی جد وجہد کو تیز کرنے کا عہد کیا۔

چوتھی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقان بیروت میں قائم عالمی این جی او بنام ’’گلوبل کمپین ٹو ریٹرن ٹو فلسطین‘‘ کے تحت کیا گیا تھا۔دنیا بھر بشمول ایشیائی ممالک، افریقائی ممالک، یورپ، امریکا، لاطینی امریکا، ہسپانیہ سمیت آسٹریلیا اور دیگرخطوں سے 80 ممالک کے چار سو سے زائد مندوبین شریک ہوئے جبکہ کانفرنس کی افتتاحی او ر اختتامی تقریبات میں تحریک آزادی فلسطین کی جدوجہد میں مصروف عمل اسلامی مزاحمتی تحریکوں بشمول حماس، حزب اللہ، جہاد اسلامی،پاپولر فرنٹ، مفتی اعظم القدس شیخ محمد حسین، مفتی اعظم لبنان شیخ ماہر حمود، حسن حب اللہ، نائب مفتی اعظم شام مفتی عبد اللہ کتمتو، مفتی یاسر ادیب جی سمیت متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ کانفرنس کے اختتام پر شرکائے کانفرنس کو مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کا دورہ بھی کرایا گیا جبکہ اسرائیل اور لبنان جنگ کے علاقوں کا مشاہدہ کرایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیروت: لبنانی دارلحکومت میں فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.