• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیلم منیر بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑیں

بدھ 12-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیلم منیر بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اداکارہ نیلم منیرنے لکھا کہ’ ہم تیرے بغیر بے بس ہیں،  یا اللہ ، براہ کرم ہمارے روتےہوئے بچوں اور مایوس ماؤں کو سنیں۔‘

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ نیلم منیر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پرمسجد الاقصٰی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یا اللہ کشمیر ، فلسطین کو آزادی اور دنیا کے تمام مسلمانوں کوشیطان کے شر اور دشمنوں سے تحفظ عطا فرما۔‘

اداکارہ نیلم منیرنے مزید لکھا کہ’ ہم تیرے بغیر بے بس ہیں۔ یا اللہ ، براہ کرم ہمارے روتےہوئے بچوں اور مایوس ماؤں کو سنیں۔‘نیلم منیر نے مشکلات سے نجات کے لیے دعا کرتے ہوئے لکھا کہ ’ یا اللہ ہمیں غموں سے آزادی دے اور ہمیں مظالم سے بچالے۔‘

انہوں نے اب تک شہید ہوجانے والوں کی کے لیے لکھا کہ ’یا اللہ شہید ہونے والوں کو جنت میں جگہ عطا فرما۔‘آخر میں نیلم منیرنےاپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’یا اللہ ہمیں سچے مسلمان بنا اور پوری دنیا میں اسلام کو سربلندی عطا فرما۔ یا اللہ ہمیں دنیا اور آخرت بھلائی عطا فرما، آمین۔‘

Tags: اسرائیلدہشتگردیصیہونی ریاستفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطیننیلم منیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.