• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی1اورکشمیری شہید

جمعہ 08-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی1اورکشمیری شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بھارتی فورسز کے ہاتھوں نوجوان کی شہادت کی خبرکے ساتھ ہی علاقہ مکینوں اور شہید کے اہل خانہ کی جانب سے اس ظالمانہ کارروائی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک اور شہری کو بغیر کسی وجہ کے شہید کردیا جس کے خلاف علاقے کے میئر کی جانب سے بھی واقعے کی غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع اننت ناگ اسلام آباد میں نہتے کشمیری نوجوان کو سی آر پی ایف کے اہلکاروں نے بغیر کسی وجہ کے اس وقت فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا جب وہ اپنی گاڑی میں سفر کرتے ہوئے ناکے سے گزر رہا تھا۔

بھارتی فورسز کے ہاتھوں نوجوان کی شہادت کی خبرکے ساتھ ہی علاقہ مکینوں اور شہید کے اہل خانہ کی جانب سے اس ظالمانہ کارروائی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

بشکریہ: کشمیر میڈیا سروس

Tags: بھارتی فوجدہشت گردیضلع اننت ناگکشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.