• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی جارحیت کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

پیر 27-09-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی جارحیت کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) کشمیری  نوجوانوں کو بانڈی پورہ قصبے کے نواحی علاقے وترینہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کےبہانے گھروں سے نکالا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کر کے شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی جاری رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز بھارتی قابض فوج کی جانب سے ضلع بانڈی پورہ میںگھر گھر تلاشی کے بہانے علاقے میں داخل ہونے والی بھارتی فوج نے بغیر کسی جرم کے  2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق قابض بھارتی فوج کی 14راشٹریہ رائفلز سمیت دیگر فورسز نےدونوں کشمیری  نوجوانوں کو بانڈی پورہ قصبے کے نواحی علاقے وترینہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کےبہانے گھروں سے نکالا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کر کے شہید کیا۔

آخری خبر موصول ہونے تک قابض فورسزکا  فوجی آپریشن جاری ہے جبکہ بھارتی فوج نے علاقے کو چاروں جانب سے گھیرے میں رکھا ہےاور علاقہ مکینوں پر اسلحہ کے زور پر گھروں سے نا نکلنے کی جبری پابندی عائدکر رکھی ہے۔

بشکریہ: کشمیر میڈیا سروس

Tags: بانڈی پورہبھارتی جارحیتبھارتی فوجکشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیروترینہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.