پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

مقبوضہ کشمیر:  بھارتی فوجی نفری میں اضافے پر حریت کانفرنس کی شدید تشویش

بدھ 10-11-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر:  بھارتی فوجی نفری میں اضافے پر حریت کانفرنس کی شدید تشویش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حریت کانفرنس  نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں کشمیریوں کی منظم نسل کشیُ کا فوری نوٹس لیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے طابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیر کی تحریک کل جماعت حریت کانفرنس کی جانب سے مقبوضہ وادی  میں بھارتی قابض فوجیوں کی نفری  میں مسلسل اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو پہلے ہی مسلسل تلاشی اور محاصرے کی جاری کارروائیوں، بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی کے چھاپوں اورسرکاری ملازمین ، طلبہ ، تاجروں ، صحافیوں ، وکلا ء ، دانشوروں اورسیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

حریت کانفرنس کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ وادی میں  مزیدفوجیوں کی نفری کے ذریعے  فسطائی مودی حکومت مقبوضہ علاقے میں مختلف حیلے بہانوں سے لوگوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی ہےجبکہ ماورائے عدالت قتل، نسل کشیُ، جبری گرفتاریاں، ظلم و تشدد، خواتین کے ساتھ ناروا سلوک، سیاسی سرگرمیوں پر قدغن اور تمام بنیادی انسانی حقوق کی پامالی روز کا معمول بن چکاہے۔

حریت کانفرنس  نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں کشمیریوں کی منظم نسل کشیُ کا فوری نوٹس لیں اور کشمیریوں کا قتل عام بند کرانے اورانہیں اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ خودکرنے کا حق دینے کیلئے بھارت پر دبائو بڑھائیں۔

Tags: اقوام متحدہانتونیو گوتریسبھارتی فوجی نفریصہیونیئزمکل جماعت حریت کانفرنسمقبوضہ کشمیرنسل کشی
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی وزیر خارجہ کو نامعلوم ذرائع سے دھمکیاں

Next Post

حماس: مخبری اور منشیات فروشی کے جرم میں3 فلسطینیوں کو سزائے موت

Next Post
حماس: مخبری اور منشیات فروشی کے جرم میں3 فلسطینیوں کو سزائے موت

حماس: مخبری اور منشیات فروشی کے جرم میں3 فلسطینیوں کو سزائے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.