• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فضائیہ کے اسٹیشن پر زور دار دھماکے

پیر 28-06-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فضائیہ کے اسٹیشن پر زور دار دھماکے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یہ دھماکے جموں ایئرپورٹ پر قائم بھارتی فضائیہ کے ٹیکنیکل ایریا میں ہوئےاور ان بموں کو ڈرون کے ذریعے گرایا گیا۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز بھارتی تسلط کا شکار مقبوضہ کشمیر میں جموں ایئرپورٹ پر قائم بھارتی فضائیہ کے اسٹیشن میں ڈرون کی مدد سے گرائے گئے دو بم دھماکوں میں 2 بھارتی اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ عمارت کو بھی  شدید نقصان پہنچا۔

بھارتی فضائیہ کے اس ائر بیس ایریا میں ہونے والی بم دھماکا کارروائی میں استعمال ہونے والے موادکا وزن 5 سے 6 کلو بتایا جارہاہے جس سے عمارت کی چھت میں سوراخ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے جبکہ آس پاس کی کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں، یہ دھماکے پانچ منٹ کے وقفے سے ہوئے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی  خبر موصول نہیں ہوئی ہے تاہم بھارتی اہلکاروں کی جانب سے جائے وقوعہ پر میڈیا سمیت کسی کو بھی جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

Tags: بھارتی فضائیہبھارتی فوجپاکستانڈرونمقبوضہ جموں وکشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.