• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین کے لئے آواز اٹھانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ۔ہمایوں جمشید

منگل 27-12-2016
in پاکستان
0
0Pala5469
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما جماعت اسلامی مظفر احمد ہاشمی کی سربراہی میں جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ عباس کمیلی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ابو مریم نے سانحہ حویلیاں میں جانبحق ہونے والے معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید سے ملاقات کی اور سانحہ میں جنید جمشید سمیت جانبحق ہونے والے تمام افراد کے لئے دعائے مغفرت کی ۔ملاقات کے دوران فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنماؤں نے جنید جمشید کی دینی و علمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ابو مریم نے ہمایوں جمشید کو فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے قیام اور اس کی دس سالہ کارکردگی کا جائزہ اور مقاصد سے آگاہ کیا۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفدسے ملاقات کے دوران معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید کا کہنا تھا کہ فلسطین کے عوام مظلوم ہیں اور مظلوموں کی مدد کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے اس موقع پر انہوں نے فلسطین فاؤنڈیشن کی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ مستقبل میں جلد ہی فلسطین و کشمیر سمیت دنیا کے تمام مظلوموں سے ہمدردی و یکجہتی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ ملاقات کے دوران وفد 0Pala5470نے دعائے مغفرت کی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کے لئے آواز اٹھانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ۔ہمایوں جمشید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.