فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام ضلع اوستہ محمد میں فلسطینیوں کے اوپر ظلم و بربریت اور اسرائیلی مظالم اور یلغار کے خلاف پریس کانفرنس منعقد کی گئی ۔ جس میں ضلع کے مذہبی .سیاسی ،سماجی اور مختلف مکتب فکر اور علاقے کے معززین نے شرکت کی جس میں معروف عالم دین مولانا ثناء اللہ جمالی،رہنما مجلس وحدت مسلمین استاد دلمراد لاشاری، معروف سماجی و قبائلی رہنما میر حاجن خان ڈومکی اور دیگر شریک تھے۔
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 223 دن: 24 گھنٹوں میں مزید 39 فلسطینی شہید
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سات ماہ سے زائد جاری اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک 14 ہزار...
Read more