• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطینی اسیران سے یکجہتی کے لئے فلسطین فاؤنڈیشن کا بھوک ہڑتالی کیمپ بدھ کو لگایا جائے گا۔صابر ابو مریم

منگل 09-05-2017
in پاکستان
0
0Pala7111
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم نے کہاہے کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی جیلوں میں قید سولہ سو فلسطینی بھوک ہڑتالی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بروز بدھ کراچی پریس کلب کے باہرٹھیک 4 بجے علامتی بھوک ہڑتال کیمپ لگایا جا ئے گا جس میں پاکستان کی مقتدر سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی کے اراکین شریک ہوں گے۔

واضح رہے کہ غاصب جعلی ریاست اسرائیل کی جیلوں میں قید ہزاروں فلسطینی قیدیوں نے گذشتہ چوبیس روز سے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے جس کا مقصد دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر یہ واضح کرنا ہے کہ اسرائیل ایک غاصب اور جعلی ریاست ہے اور مظلوم فلسطینیوں کے بے گناہ قید و بند کی صعوبتیں دے کر مسئلہ فلسطین سے دستبردار کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مظوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بھوک ہڑتال میں شریک ہوں ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.