• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم دفاع مسجد اقصیٰ : صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جمعہ کو میمن مسجد کے باہر ہو گا۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

جمعرات 27-07-2017
in پاکستان
0
0Pala8020
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم نے اپنے ہفت روزہ جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان بھر میں کل جمعہ کو ’’یوم دفاع مسجد اقصیٰ ‘‘ منایا جائے گا اس عنوان سے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ مسجد اقصیٰ (قبلہ اوّل ) کے دفاع کے لئے منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کریں اور علمائے کرام جمعہ نماز کے اجتماعات میں قبلہ اوّل بیت المقدس (مسجد اقصیٰ) کی سلامتی اور فلسطینیوں کے حق میں خصوصی دعائیں کریں۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت کل ملک بھر میں ’’یوم دفاع مسجد اقصیٰ ‘‘ منایا جائے گا اور مرکزی احتجاجی مظاہرہ کراچی میں نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کے باہر بعد نماز جمعہ کیا جائے گا، ان کاکہنا تھا کہ مظاہرے میں سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین سمیت اہلیان کراچی شرکت کریں گے جبکہ مظاہرے کی قیادت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر محفوظ یارخان ایڈوکیٹ، جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ عقیل انجم قادری، پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما پیرزادہ ازہر علی ہمدانی، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسرار عباسی اور دیگر کریں گے۔انہوں نے اہلیان کراچی سے اپیل کی ہے کہ وہ میمن مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرے میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.