• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم القدس نے فلسطینیوں کی حمایت میں اضافہ کیا۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر

منگل 28-05-2019
in پاکستان
0
یوم القدس نے فلسطینیوں کی حمایت میں اضافہ کیا۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎ایران نے مسئلہ فلسطین کی حمایت میں اہم کردار ادا کیا ۔ یوم القدس نے فلسطینیوں کی حمایت میں اضافہ کیا۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر ‎اسلام آبا د ()فلسطین فائونڈیشن پاکستان اور پارلیمنٹری فورم برائے فلسطین کے اشتراک سے اسلام آباد میں سینیٹر مشاہد حسین کی زیر صدارت القدس کا نفرنس کا انعقاد جمعرات کے روز پارلیمنٹری سروس آڈیٹوریم میں کیا گیا۔ القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ مسئلہ فلسطین دنیا کے تمام مسائل میں سب سے اہم مسئلہ ہے۔ مسئلہ فلسطین کو دنیا میں اجاگر کرنے کے لئے ایران نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ یوم القدس سے متعلق امام خمینی کا اعلان فلسطین کے مسئلہ کی اہمیت کا باعث بنا۔ ان کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو کے ہاتھوں پر ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کا خون ہے۔ آج عرب و مسلم دنیا کو متحد ہو کر فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کرنا چاہئے لیکن افسوس ہے کہ اسرائیل کے مفادات کے تحفظ میں سرگرداں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر انسانی مسئلہ بنا کر پیش کرنے کی ضرورت ہے ورنہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر شدید تحفظات کا شکار ہے۔ اس موقع پر انہوں نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔‎القدس کانفرنس میں فلسطینی سفیر ابو ایمن، سینیٹر مشاہد حسین ، سینیٹر افراسیاب خٹک، چیئر مین کشمیر کمیٹی سید فخر امام، سینیٹر جنرل (ر) عبد القیوم، عابدہ حسین، اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم سمیت نادر کمال، شیخ تجمل ، عارف کمال، حمید لون و دیگر نے شرکت کی

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.