• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت مرکزی جلوس عید میلاد النبی میں شربت کی سبیل اور استقبالیہ کیمپ لگایا گیا

ہفتہ 02-12-2017
in پاکستان
0
Gaza2Dec15
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت جشن ولادت با سعادت رحمة اللعالمین (ص) کے موقع پر کراچی میں مرکزی جلوس کے دوران استقبالیہ کیمپ اور ٹھنڈے شربت کی سبیل کے ساتھ فلسطین میں ہونے والے صیہونی مظالم کو آشکار کرنے کے لئے تصویریں آویزاں کی گئیں ۔

 

استقبالیہ کیمپ اور شربت کی سبیل پر فلسطین فاؤنڈیشن اور سماجی تنظیم جناح کے سپاہی کے اراکین شرکائے جلوس کو پانی و شربت پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم اور جناح کے سپاہی کے چئیر مین اور معروف تقریر دان اویس ربانی سمیت مظہر احمد خان، ریحان انصاری، مدثر اے خان، ظہیر حیدر، محمد نبیل، فخر زمان، یاسر حبیب، شرجیل بیگ، حسن شاہ اور دیگر موجود تھے۔
شرکائے جلوس کی جانب سے فلسطین فاؤنڈیشن کے استقبالیہ کیمپ اور سبیل سمیت تصویری نمائش کو سراہا گیا اور تحسین کی گئی۔

 

 

Gaza2Dec12

 

 

Gaza2Dec10

 

 

 

 

 

Gaza2Dec8

 

Gaza2Dec13

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت مرکزی جلوس عید میلاد النبی میں شربت کی سبیل اور استقبالیہ کیمپ لگایا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.