• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپی یونین کا فلسطینی مکانات کی مسماری بند کرنے کا مطالبہ

بدھ 05-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6672
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین نے ایک بار پھر صہیونی ریاست پر فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپی یونین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن کے سیکٹر C میں فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں یورپی یونین کے ہائی کمشن کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ معالیہ ادومیم صہیونی کالونی کے قریب خان الاحمر کالونی میں فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کا کوئی جواز نہیں۔

بیان میں کہا گیاہے کہ اسرائیلی ریاست جبرا آبادی کی منتقلی کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ صہیونی ریاست کی آبادی کے انتقال کی ظالمانہ پالیسی جینوا معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

اسرائیلی سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ تمام یورپی ملکوں میں قائم اسرائیلی سفارت خانوں کوبھی رواں ہفتے مکتوبات موصول ہوئے ہیں۔

ان مکتوبات میں یورپی ممالک نے سخت لہجے میں فلسطینیوں کے مکانات مسماری پر احتجاج کرتے ہوئے فلسطینیوں کے مکان مسمار کرنے کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.