• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپی یونین کا غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

جمعہ 14-06-2019
in عالمی خبریں
0
یورپی یونین کا غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

یورپی یونین نے اسرائیل کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرہ ختم اور فلسطینی دھڑوں میں اتحاد کےقیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق غزہ میں  ورلڈ بینک ،یورپی یونین  اور فرانس  کے تعاون سے سینٹری لینڈ فل کے منصو”بے الفخاری "کے افتتاح کے موقع پرفلسطین کے لئے یورپی یونین کے نمائدے رالف طراو نے کہا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے 12 سال سے بلا جواز معاشی پابندیوں اورطویل عرصے سے جاری محاصرے کا خاتمہ اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں‌نے کہا کہ ہم فلسطینی اتھارٹی کے اتحادی ہیں ،فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی اقتصادیات، سیاست اور سیکیورٹی میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، اسرائیلی پابندیوں کے خاتمے اور فلسطینی دھڑوں میں اتحاد غزہ کے عوام کی زندگی پرمثبت اثرات مرتب کرے گا، انکا مزید کہنا تھا کہ ہم اس امر پر زور دیتے ہیں کہ ہمیں فلسطین کے تمام علاقوں بالخصوص غزہ کے حوالے سے مشترکہ اقدامات کرنا ہوں گے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی ریاست نے فلسطین میں سنہ 2007ء میں ہونے والے پارلیمنانی انتخابات کے بعد غزہ  پر معاشی پابندیاں عاید کردی تھیں۔ اس کےبعد سے غزہ کا غیر قانونی محاصرہ جاری ہے جس کے باعث غزہ میں غذائی قلت کے ساتھ ساتھ ادوایات کی بھی شدید قلت ہے جس سےمحصور شہر میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے ۔

Tags: یورپی یونین کا غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.