• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہم یورپ کے محافظ ہیں: بنجمن نیتن یاھو

منگل 28-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5976
0
SHARES
0
VIEWS

فیلینیوس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ان کا ملک یورپ کا محافظ ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ یورپ بھی اس حقیقت کا ادراک کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی ملک لیتوانیہ کے صدر مقام فیلینیوس میں ایک چرچ کے دورے کے دوران نیتن یاھو نے کہا کہ 75 سال قبل اور آج کے حالات میں صرف اتنا فرق ہے کہ آج ہم اپنا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے لیتوانیا کے دارالحکومت فیلینیوس میں لیتوانیا، لاتفیا اور استونیا کے رہنماؤں سے ملاقات کی اور ان تینوں ملکوں  اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.