• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہم سے پہلے فلسطین میں صرف فلسطینی تھے، ہم نے انہیں نکال باہر کیا

منگل 13-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7500
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) میں دائیں بازو کی مذہبی انتہا پسند جماعت ’یہودت ھتوراۃ‘  اور پارلیمان کی مالیاتی کمیٹی کے چیئرمین نے اعتراف کیا ہے کہ قیام اسرائیل سے قبل فلسطین میں یہودیوں کی تعداد برائے نام تھی۔ یہاں پر صرف فلسطینی مقیم تھے جنہیں یہودیوں نےبہ زور طاقت فلسطین سے نکال باہر کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کسی سینیر اسرائیلی سیاست دان کا اپنی نوعیت کایہ پہلا اقبالی بیان ہے جس میں انہوں نے ارض فلسطین سے یہاں کے اصل باشندوں فلسطینیوں کو نکال باہر کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

عبرانی ٹی وی 7 کے مطابق سخت گیر رکن کنیسٹ ’موشے جوینی‘ نے کہا کہ اسرائیل کا فلسطینیوں سے مذاکرات کا کوئی جواز نہیں۔ یہاں یہودیوں کی آمد سے پہلے فلسطینی ہی آباد تھے جنہیں یہودیوں نے طاقت کا استعمال کرکے یہاں سے نکال دیا۔

مسٹر جیونی کا کہنا تھا کہ اہم بات یہ ہےکہ اسرائیل کو ایک یہودی مملکت بنایا جائے۔ ہمیں فلسطینیوں سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں کرنے کیونکہ فلسطینیوں کو ہمارے آباؤ اجداد نے فلسطین سے ہجرت پرمجبور کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.