• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہالینڈ میں سیکڑوں افراد کا اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ کے حق میں مظاہرہ

اتوار 05-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1592
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی ملک ہالینڈ میں گذشتہ روز سینکڑوں افراد نے اسرائیل میں سرمایہ کاری کرنے والی تجارتی کمپنیوں کے خلاف بہ طور احتجاج ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں شرکاء نے صہیونی ریاست کے ہرسطح پر معاشی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق احتجاجی مظاہرے کا اہتمام ہالینڈ میں ’فلسطین ہاؤس‘ اور دیگر مقامی فلسطین نواز تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ مظاہرین نے دارالحکومت ایمسٹرڈم میں واقع ہالینڈ کی ایک مقامی تعمیراتی فرم کے ہیڈ کواٹر کے سامنے دھرنا بھی دیا۔ مذکورہ کمپنی نے فلسطینی علاقوں میں صہیونی ریاست کےساتھ مل کر کئی شعبوں میں سرمایہ کاری شروع کر رکھی ہے۔

یورپ میں فلسطین میڈیا سینٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکڑوں افراد نے مقامی کمپنی AIRBNB کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں واقع ہیڈ کواٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینی علاقوں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی توسیع پسندی میں معاونت کرنے پر تجارتی کمپنی کے بھی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ کچھ عرصے سے یورپی ملکوں میں اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک موثرانداز میں جاری وساری ہے، جس کے نتیجے میں صہیونی ریاست کو سخت مشکلات سے دوچار کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.