• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کینیڈا کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین اسرائیلی بائیکاٹ کی تحریک میں شامل

جمعہ 01-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8429
0
SHARES
0
VIEWS

مانٹیریال – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عالمی سطح پ بائیکاٹ کی مہم چلانے والی تحریک نے ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے کینیڈا کی سب سےبڑی ٹرید یونین کو اسرائیل کے بائیکاٹ پر قائل کرلیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کینیڈا کی نجی شعبے میں قائم سب سے بڑی ٹریڈ یونین ’Unifor‘ نے اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے جاری تحریک کی حمایت، فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی تائید اور صہیونی ریاست کے جرائم کی مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل کا بائیکاٹ کردیا ہے۔

خیال رہے کہ ’یونفیور‘ کینیڈا کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین ہے جس کے ملک بھر میں خیال رہے کہ ’یونفیور‘ کینیڈا کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین ہے جس کے ملک بھر میں 3 لاکھ 10 ہزار ممبران ہیں۔

’یونیفور‘ نےیہ اعلان  مانٹیوپا شہر میں منعقدہ اپنے سالانہ کنونشن میں کیا۔ ٹریڈ یونین کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یونین اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالم گیر تحریک ’BDS‘ کی حمایت کرتی ہے۔ اس کے علاوہ یونین سنہ 1967ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی آباد کاری کی شدید مذمت کرتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.