• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کرپشن بے نقاب کرنے پر لائبرمین صحافی پر چراغ پا!

ہفتہ 12-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6127
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کرپشن کے کیسز بے نقاب کرنے پر ایک سینیر یہودی صحافی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لائبرمین  اور عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 10 کے ٹاک شو ’ھمکور‘ کے میزبان رویو ڈورکر کے درمیان سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رویو کروکر نے حال ہی میں اپنے ٹی وی پروگرام میں جرمنی سے آبدوزوں کی خریداری میں مبینہ طور پر کرپشن وصول کرنے اور دیگر کرپشن کیسز کے بارے میں اہم تفصیلات نشر کی تھیں۔

مسٹر ڈروکر نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ’البیٹ‘ نامی ایک مپنی کے توسط سے  فوج نے ایک نئی توپ  کی تیاری پر کام شروع کیا ہے۔ مگر اس منصوبے کے لیے سرکاری سطح پر کوئی ٹینڈر جاری نہیں کیا گیا۔ اس منصوبے پر 1.5 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’البیٹ‘ کمپنی کو خدشہ ہے کہ اگر اسرائیل بیرون ملک سے جدید ترین توپ خرید کرتا ہے تو اس پر پابندی عائد کی جاسکتی ہے کیونکہ یہ توپ کلسٹر گولے داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اسرائیلی صحافی نے استفسار کیا کہ ہے کیا ایک کمپنی کے ذریعے توپ تیار کرانا اور بیرون ملک سے اس کے پارٹس منگوانا ملک وقوم کے مفاد کا فیصلہ ہے؟۔

اس کے جواب میں اسرائیلی وزیر دفاع نے فیس بک پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ’رویو ڈروکر جیسے لوگ ہوس پرست، نفرت کو تحریک دینے  والے دجال صفت لوگ ہیں۔ ڈروکر جیسے دوسروں کا خون چوسنے والے  ایک لمحے کو یہ ضرور سوچیں میں ملک کا وزیر دفاع ہوں‘۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.