• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کانفرنس میں اسرائیلی وفد بحرین کا دورہ کرے گا

پیر 18-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11260
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بحرین میں سرکاری سطح پر ہونے والی کانفرنس میں اسرائیلی وفد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رشیا ٹوڈے عربی کی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف بحرین کے محکمہ ثقافت اور آثار قدیمہ کے اعلی عہدیدار منیر بوشاقی نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کانفرنس چوبیس جون سے چار جولائی تک اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے تعاون سے منعقد ہوگی جس میں اسرائیل سمیت دنیا بھر سے دوہزار سے زائد افراد شرکت کریں گے۔

سعودی عرب میں سلمان بن عبدالعزیز کے اقتدار میں آنے کے بعد سے عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ اگرچہ دوہزار پندرہ سے پہلے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات رہے ہیں تاہم یہ تعلقات محدود اور خفیہ تھے۔تین عرب ملکوں سعودی عرب بحرین اور متحدہ عرب امارات نے حالیہ برسوں کے دوران اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے لیے متعدد اقدامات انجام دیئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.