• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پیرا شوٹ ہاتھ سے چھوٹ کر گرنے سے اسرائیلی ہلاک

اتوار 13-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8239
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہفتے کے روز شمالی فلسطین کے شہر الجلیل میں پیرا شوٹ ہاتھ سے چھوٹنے کے نتیجے میں ایک اسرائیلی گر کر ہلاک ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 65 سالہ ایک اسرائیلی پیرا شوٹ چھوٹنے کے باعث گر کر شدید زخمی ہوا جو کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

حادثے کے فوری بعد اسرائیلی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور گرنے والے اسرائیلی کو اسپتال پہنچایا تاہم وہ جاں بر نہ ہوسکا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپیرا شوٹ ہاتھ سے چھوٹ کر گرنے سے اسرائیلی ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.