• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پاکستان کی جانب سے صیہونی مظالم کی مذمت

بدھ 26-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8008
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آباد – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) پاکستان نے فلسطینی مظاہرین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے نہتے فلسطینی مظاہرین پراسرائیلی انتظامیہ کے ظلم اور مقامات مقدسہ کی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی مظالم پاکستان کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔

نفیس زکریا نے کہا کہ غاصب اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد الاقصیٰ کی بندش اور نہتے فلسطینیوں کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنے پر تحفظات ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت بند کی جائے۔

اسرائیل کے اقدامات عالمی انسانی حقوق اورعالمی اقدار کے منافی ہیں اور اس کڑے وقت میں پاکستانی حکومت اور پاکستانی عوام اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بنیادی حقوق کے مطالبے پرفلسطینی حکومت کے ساتھ ہیں اورایک آزاد و خود مختار فلسطینی حکومت کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپاکستان کی جانب سے صیہونی مظالم کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.