• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹریننگ کے دوران گاڑی کا حادثہ،متعدد اسرائیلی فوجی افسر برطرف

جمعہ 29-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0318
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے ٹریننگ کے دوران گاڑی کے حادثے کا موجب بننے والے پانچ اسرائیلی فوجی افسروں اور کئی سپاہیوں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ عہدوں سے ہٹائے جانے والوں میں ایک بریگیڈ کا ڈپٹی کمانڈر اور دو دیگر سینیر فوجی افسر اور دو سپاہی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عہدوں سے معزول کیے گئے فوجی افسروں پر الزام ہے کہ وہ جزیرہ نما النقب میں قائم’’زالیم‘ فوجی اڈ پر ٹریننگ کے دوران ایک گاڑی کو الٹا بیٹھے تھے جس کے نتیجے یں یچائی روسلس نامی سارجنٹ ہلاک ہوگیا تھا۔

واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ آرمی چیف جنرل گیڈی آئزنکوٹ کو بھی مہیا کی گئی ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گاڑی کے حادثے میں فوجی افسران کی دانستہ لاپرواہی معلوم ہوتی ہے۔ تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineٹریننگ کے دوران گاڑی کا حادثہ،متعدد اسرائیلی فوجی افسر برطرف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.