• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ نے اسرائیل کو صیہونی کالونی کی تعمیر کا گرین سگنل دے دیا

جمعہ 11-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4994
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نومنتخب امریکی صدر نے اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کی کھلی چھوٹ دے دی۔

اسرائیل کے امور میں نومنتخب امریکی صدر کے مشیر جیسن گرین بلٹ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خیال میں فلسطینی علاقوں میں نئی اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر امن کے عمل میں رکاوٹ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سمجھتے ہیں کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر کی مذمت نہ کی جائے۔ جیسن گرین بلٹ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ طویل عرصے سے یہ بات زور دیکر کہتا چلا آیا ہے کہ صیہونی بستیوں کی تعمیر کے معاملے نے مشرق وسطی میں امن کے عمل کو دشوار بنا دیا ہے۔نومنتخب امریکی صدر کے مشیر کے بیان کے بعد اسرائیلی کابینہ کے ایک وزیر اوفر آکونس نے فلسطینی علاقوں میں صیہونی کالونی کی تعمیر کا سلسلہ تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل ایک دوسرے کے قریبی اتحادی ہیں تاہم صیہونی بستیوں کے تعمیر کے معاملے پر واشنگٹن کی جانب سے تل ابیب کی ظاہری مخالفت کی جاتی رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieٹرمپ نے اسرائیل کو صیہونی کالونی کی تعمیر کا گرین سگنل دے دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.