• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

واپسی مارچ سے متاثرہ صیہونی آباد کاروں کو بھاری رقوم بطور قرض دینے کا اعلان

بدھ 29-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11470
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی ایجنسی کی طرف سے غزہ کے قریب بسائے گئے آباد کاروں کو ایک لاکھ شیکل تک کی رقم بہ طور قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی ایجنسی غزہ کی پٹی کے قریب فلسطینیوں کے کاغذی آتش گیر جہازوں، گیسی غباروں اور راکٹ حملوں سے متاثرہ صیہونی آباد کاروں کو 1 لاکھ شیکل تک کی رقم بہ طور قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ رقم نہ صرف صیہونی آباد کاروں کو دی جائے بلکہ غزہ کی پٹی کے قرب وجوار میں بسائے گئے صیہونی آباد کاروں کو بھی بحالی کے لیے ادا کی جائے گی۔

یہ رقم ’نیس‘ فاؤنڈیشن نامی ایک صیہونی تنظیم کے تعاون سے جاری کی جا رہی ہے جسے امریکا سمیت کئی دوسرے ممالک میں موجود صیہونیوں کی معاونت حاصل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.