• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وادی گولان کو اسرائیل میں ضم کرنے کا مطالبہ

جمعہ 16-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5354
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر مواصلات نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ جاری تنازع کے حل کے لیے امریکا کے ساتھ مل کر کام کرے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو داخلی خود مختاری دی جائے اور ساتھ ہی ساتھ شام کے مقبوضہ علاقے وادی گولان کو صہیونی ریاست میں شامل کیا جائے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیرمواصلات ’یسرائیل کاٹز‘ نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کے ساتھ تنازع حل کیا جا سکتا ہے۔ وادی گولان پر اسرائیل کی بالادستی تسلیم کی جائے اور اس کے ساتھ فلسطینیوں کو داخلی خود مختاری دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو لاحق سیکیورٹی خطرات کے تناظر میں وادی گولان پر اسرائیل کی بالا دستی کا قیام ضروری ہے۔ وادی گولان پر پر اسرائیل کا کنٹرول  اخلاقی اور سیکیورٹی طور پر اسرائیل کا حق ہے۔

اسرائیلی وزیر مواصلات نے مقبوضہ وادی گولان میں یہودی آباد کاروں کی تعداد میں اضافے کے لئے اقدامات کرے اور چند برسوں کے اندر اندر وادی گولان میں وادی گولان میں ایک لاکھ یہودی آباد کیے جائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.