• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وادی گولان اسرائیل کا حصہ ہےخالی نہیں کریں گے: نیتن یاھو

جمعرات 08-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5890
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وادی گولان اسرائیل کا جزو لا ینفک (اٹوٹ انگ) ہے اسے خالی نہیں کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز وادی گولان میں ’کٹزرین‘ یہودی کالونی میں مزید مکانات کے افتتاح کے موقع پرایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاھو نے کہا کہ ہم یہاں موجود ہیں اور آئندہ بھی یہیں موجود رہیں گے۔ وادی گولان اسرائیل کا حصہ ہے ، اسے کسی صورت میں خالی نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وادی گولان کا مستقبل اسرائیل ہی کے ساتھ وابستہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل وادی گولان کو خالی کرتا ہے اس پر اسلامی انتہا پسند قبضہ کرلیں گے۔

خیال رہے کہ رواں سال اپریل میں اسرائیل نے کابینہ کا اجلاس وادی گولان میں منعقد کیا تھا۔ سنہ 1967ء کے بعد وادی گولان پر اسرائیلی کابینہ کا یہ پہلا اجلاس ہے۔ شام کے وادی گولان پر اسرائیل نے سنہ 1967ء کی چھ روزہ ۔ عرب اسرائیل جنگ میں ناجائز قبضہ کرلیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.